احساس پروگرام 25000 کو کیسے چیک کریں اور اس کا تعارف
احساس پروگرام 25000 کو کیسے چیک کریں 2025 میں اس کا تعارف بیاں کرنے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے احساس پروگرام کے تحت 25000 کی امداد چیک کرنے کے لیے آن لائن پورٹل 8171 پر جا کر یا پھر اپنے قریبی بے نظیر دفتر پر جائیں اور اپنے راشن پوائنٹ پر شناختی کارڈ نمبر چیک کروا سکتے ہیں یا ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع حاصل کر سکتے ہیں اور باقی مکمل معلومات نیچے دی گئی ہے اس کو غور سے پڑھیں اور عمل کریں
احساس پروگرام 25000 چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار ویب پورٹل کا یہ ہے
- آن لائن چیک کرنے کے لیے احساس پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ یا 8171 پورٹل پر جائیں
- اپ نے سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
- اس پروگرام میں آپ کو اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں
میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ کار
- اپنے فون سے اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں
- آپ کو اہلیت کے بارے میں میسج کے ذریعے اطلاع موصول ہو جائے گی
BISP راشن پوائنٹ پر طریقہ چیک کریں
- اپنے قریبی راشن پوائنٹ پر جائیں
- اپنا شناختی کارڈ نمبر چیک کرنے کے لیے عملے سے رابطہ کر سکتے ہیں
نوٹ: اگر آپ اہل ہیں تو آپ کو 25000 کی امداد فورا مل جائے گی



 
                     
                    