8171 ویب پورٹل یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں
8171 ویب پورٹل یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں اور اس کی تفصیل بتانے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے احساس پروگرام کے ذریعے 13500 کی رقم چیک کرنے کے لیے ویب پورٹل 8171.pass.gov.pk کو کھولیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد اپنی اہلیت کی تفصیلات دیکھنے کے لیے ‘چیک’ بٹن پر کلک کرو ٹھیک دو سیکنڈ کے بعد اپنی رقم اور اہلیت نظر ا جائے گی اور باقی تفصیل کے ساتھ نیچے قدم بہ قدم اپ کو بتایا گیا ہے
آن لائن 13500 چیک کرنے کا طریقہ
- سب سے پہلے اپنے براؤزر میں 8171.pass.gov.pk ویب پورٹل کھولیں
- فراہم کردہ جگہ میں اپنا 13 ہندسوں کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں
- تصویر میں موجود کوڈ کو متعلقہ خانے میں لکھیں
- پھر ‘چیک’ بٹن پر کلک کریں
- اب آپ اپنی اہلیت اور ادائیگی کی تفصیلات دیکھ سکیں گے

اس پورٹل کا مقصد غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کی مدد کرنا ہے اور اس کے ذریعے رجسٹریشن اور اہلیت چیک کی جا سکتی ہے

