بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل 2025 میں اس کا تعارف 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل 2025 میں اس کا تعارف کچھ اس طرح سے بیان کرنے جا رہا ہوں کہ یہ صرف غریب عورتوں اور بچوں کے لیے مالی امداد حکومت کی طرف سے  ملنی ہے اور جیسا اپ جانتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں اگر پورٹل بند ہے تو پھر اپ ان کی ہیلپ لائن نمبر 0800-26477 پر رابطہ کر سکتے ہیں 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل پر یا پھر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر جا کر اپنے رجسٹریشن کا اندراج کروائیں تاکہ اپ اہلیت حاصل کر سکیں

اس کا مزید طریقہ اج میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ اپ نے اپنے موبائل کہ براؤزر کو اوپن کریں، شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد سکریچ کوڈ کو خالی ڈبے میں رکھیں اور اس کے بعد سبمٹ بٹن کلک کریں اور ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا اور اس میں اپ کو رقم کے لیے بتایا جائے گا کہ احساس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *