No #1 Platform For Bisp Information Update
8171 ویب پورٹل پر جا کر آن لائن 14500 چیک کریں 2026 میں مکمل تفصیل
8171 ویب پورٹل پر جا کر آن لائن 14500 چیک کریں 2026 میں مکمل تفصیل کے ذریعے میں اپ تمام پڑھنے والوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ اب 8171 میں پورٹل پر جا کر اپنی پیسے باسانی طریقے کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں اور اس بار حکومت کی طرف سے 2026 میں فروری کے مہینے میں 14500 دینے کا فیصلہ کیا ہے
بے نظیر کے پیسے کن خواتینوں کو دیے جائیں گے
اور ان غریب خواتینوں کو پیسے دیے جا رہے ہیں جو غریب ہیں یتیم ہیں تاکہ وہ اپنی ضرورت کی چیزوں کو پورا کر سکیں اور میں اپ کو بتاتا چلوں اس کے دو اہم طریقے دیے گئے ہیں چیک کرنے کے لیے پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے 8171 پر اپنا شناخت کارڈ کو نمبر لکھ کر بھیجنا ہے اور تقریبا کچھ ہی لمحوں کے اندر اپ کو بتایا جائے گا کہ اس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں
پیسے چیک کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے
اور اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے سرکاری ویب سائٹ پر جانا ہے اس ویب سائٹ کا نام ہے 8171 پورٹل اس ویب سائٹ پر جا کر اپ نے اپنا شناخت کارڈ نمبر اور نیچے دیے گئے سکریچ کوڈ کے اندر اس کوڈ کو خالی ڈبے کے اندر رکھیں پھر سبمٹ کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد فورا سے اپ کی اہلیت دکھائی جائے گی اس میں اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ پیسے لینے کے لیے اہل ہے یا نہیں
